گاہ در دل ساز و گہہ در دیدہ جا
ہر دو جائے تست یا بدر الدجیٰ
کبھی دل میں گھرمیں اور کبھی آنکھوں میں
دونوں جگہ آپ ہی کی ہے اے بدرالدجی
طوبیٰ آمد قد تو وقت خرام
گر خرامی سوئے ما طوبیٰ لنا
وقت خرام آپ کا قد کتنا متوازن لگتا ہے
ہماری طرف بھی اگر قدم رنجہ فرمائیں تو کیا بات ہوگی
من نگویم بندۂ خویشم شمار
نیست حکم بندہ را بر پادشاہ
میں یہ نہیں کہتا کہ مجھے اپنا بندہ شمار کریں
غلام بادشاہ کو بھلا کیسے حکم دے سکتا ہے
پردہ بکشا چوں نمودی آں دو زلف
تا رخت بنیم بعد از عمر ہا
پردہ اٹھائیے اور اور اپنی زلف کا دیدار کرائیے
تاکہ میں اپنے روئے زیباکا دیدار کرسکوں
گر سر جامیؔ جدا سازی بہ تیغ
بہ کہ سازی زاستان خود جدا
اگرآپ تیغ سے سرجداکردیں تو یہ بہترہوگا
آپ اسے اپنے در سے جدا نہ کریں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.