Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

دل کند سجدہ بایں طرز خرامیدن تو

حسن دہلوی

دل کند سجدہ بایں طرز خرامیدن تو

حسن دہلوی

MORE BYحسن دہلوی

    دل کند سجدہ بایں طرز خرامیدن تو

    دیدہ صد شکر بجا آورد از دیدن تو

    1. تمہارے اس طرح ناز بھرے انداز سے چلنے پر دل سجدہ ریز ہے۔ تیرے دیدار کی نعمت پر آنکھیں شکر بجالاتی ہیں۔

    پرسش عاشق بیمار کن اے جان جہاں

    تا شود زندۂ جاوید ز پرسیدن تو

    2. اے محبوب جہاں! عاشق بیمار کی پرسش احوال کرو تاکہ تمہارے حال دریافت کرلینے سے یہ مرتا ہوا عاشق زندۂ جاوید ہوجائے۔

    نورمطلق متجلیٰ زجمال رخ تست

    کافر است آں کہ کند منع پرستیدن تو

    3. نور مطلق (اللہ کانور) تمہارے جمال رخ سے روشن ہے۔ وہ کافر ہے جو تمہاری پرستش سے روکتا ہے (یعنی رسول اللہ کے جمال مبارک سے اللہ تعالیٰ کا نور ہویدا ہے۔ آپ کی پرستش یعنی محبت و اتباع سے روکنے والا کافر ہے)۔

    اے حسنؔ بوسہ بہ پایش زدنت بے ادبیست

    پائے نازک شودش رنج زبوسیدن تو

    4. اے حسن تیرا اس محبوب کے پیروں کو بوسہ دینا بھی بے ادبی ہے، کیونکہ اس کے نازک پیروں کو تیرے بوسہ سے تکلیف پہنچے گی۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 276)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے