حیدریم قلندرم مستم
دلچسپ معلومات
منقبت در شان حضرت علی مرتضیٰ (نجف-عراق)
حیدریم قلندرم مستم
بندۂ مرتضیٰ علی ہستم
میں حیدری ہوں، قلندر ہوں، مست ہوں، میں حضرت علی مرتضیٰ کا بندہ ہوں۔
پیشوائے تمام رندانم
کہ سگ کوئے شیر یزدانم
میں تمام رندوں کا امام ہوں کہ شیرِ خدا کے در کا سگ ہوں۔
من بغیر از علی نہ دانستم
ہوالاعلیٰ ہوالعلی گفتم
میں حضرت علی کے علاوہ کسی کو بھی نہیں جانتا، وہی اعلیٰ ہیں، وہی بلند ہیں، بس یہی کہتا ہوں۔
غیر حیدر اگر ہمی دانی
کافری و یہود و نصرانی
تُو اگر حیدر کے علاوہ کسی کو جانتا و مانتا ہے تو پھر کافر ہے، یہودی ہے یا عیسائی (یعنی ان کو ماننا ایمان کا حصہ ہے اور نہ ماننے سے ایمان نہیں رہتا)۔
شاہبازے فضائے لاہوتم
مست صہبائے مرتضیٰ ہستم
میں لاہوتی (کائنات سے ماورا) فضا کا شاہباز ہوں کہ میں بادۂ مرتضیٰ سے۔
- کتاب : اؤلیائے کرام اور شعرائے عظام آستانۂ مولیٰ علی پر (Pg. 176)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.