Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ما گرچہ بسے گنہ گاریم

احمد جام

ما گرچہ بسے گنہ گاریم

احمد جام

MORE BYاحمد جام

    ما گرچہ بسے گنہ گاریم

    ہم بر در تو امیدواریم

    ہم اگر چہ بہت گنہگار ہیں لیکن ہمیں تمہارے در سے امید بھی ہے

    در کوئے ملامتیم رسوا

    از گرد گنہ پر غباریم

    ہم ملامت کی گلی میں بدنام پھر رہے ہیں گناہوں کے گرد و غبار سے ہمارا دامن گندہ ہوگیا ہے

    دل خستہ و تن شکستہ بدنام

    ہر لحظہ بہ چشم خلق خواریم

    دل زخمی، بدن ٹوٹا ہوا اور ماتھے پر بدنامی کا داغ ہے ہر لحظہ ہم دنیا کی نظر میں خوار و رسوا ہیں

    مطعون زبان خاص و عامیم

    مجروح سنان طعن عاریم

    دینا کا ہر شخص مجھ پر ملامت کرتا ہے طعنہ اور بدنامی کی برچھیوں سے بدن چھلنی چھلنی ہے

    ما گم شدنان راہ عشقیم

    ما سوختگان خام کاریم

    ہم عشق کی راہ میں گم ہوچکے ہیں ہم ناسمجھ اور دل جلے لوگ ہیں

    آخر نگہے بسوئے ما کن

    کز لطف تو بس امیدواریم

    آخر ہماری طرف ایک نگاہ تو کرو بس ہم تمہاری نظرِ کرم کے ہی امیدوار ہیں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے