ما تاج سر افراز ہمہ خلق خدائیم
ما بادشہ مملکت ہر دو سرائیم
ہم خدا کی تمام مخلوق کے سر کا تاج ہیں اور ہم دونوں جہان کے مالک ہیں۔
ہستیم و نہ ہستیم نہ در قرب و نہ در بعد
مائیم نہ مائیم نہ مائیم نہ مائیم
ہم موجود ہیں بھی اور نہیں بھی، نہ قریب ہیں نہ دور ہیں، ہم ہیں ،ہم نہیں ہیں،ہم نہیں ہیں،ہم نہیں ہیں۔
باشیم نباشیم کہ باشد کہ نباشیم
ما خانہ و ما خانگی و خانہ و خدائیم
ہم موجود ہیں اور نہیں ہیں اور ممکن ہیکہ ہم نہ ہوں ، ہم ہی گھر ہیں اور ہم ہی خانوادہ ہیں،ہم ہی خانۂ خدا ہیں۔
ما غرق محیطیم دگر آب نہ جوئیم
اے بر لب ساحل تو چہ دانی کہ کجائیم
ہم دریا میں ڈوبے ہوۓ ہیں ہمیں اب پانی کی تلاش نہیں، اے ساحل کے کنارے پہ موجود شخص تمہں کیا معلوم کہ ہم کہاں ہیں؟
احمدؔ چو بروں رفت ز جائیکہ مکاں است
آیا تو کجائی کہ ندانیم کجائیم
احمد جب گھر سے باہر چلا گیا ،تو تم کہاں ہو کہ ہم نہیں جانتے کہ ہم کہاں ہیں؟
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.