ماہ روئے سرو قدے سیم تن
ماہ روئے سرو قدے سیم تن
آہ از جانم ربود آرام تن
ایک ماہرو، سروقد اور رشک چمن
افسوس میرے تن سے میری جان کو لے گیا
آتشیں رخسار آں رشک چمن
شعلہ زد از حسن خود در جان من
آتشیں رخسار والے اس رشک چمن نے
اپنے حسن سے میری جان میں شعلہ بھر دیا
پیش شمع حسن او پروانہ وش
جان من دارد شعار سوختن
اس کے حسن کی شمع کے آگے
میری جان پروانے کی طرح جل رہی ہے
آں خمار آلودہ چشم پر از سحر
گشت دین زاہداں را راہ زن
نیند سے اس کی خمار آلود آنکھیں
زاہدوں کے دین کے لیے راہزن بن گئیں
جان خود را کن فدا احمد حسینؔ
بر جمال پاک آں روئے حسن
اے احمدؔ حسین اپنی جان
اس پاکیزہ حسن کے پاک جمال پر نثار کر
- کتاب : نغمات سماع (Pg. 296)
- مطبع : نور الحسن مودودی صابری (1935)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.