منم در کل موجودات پیدا
منم در کسوت آدم ہویدا
میں تمام موجودات میں ظاہر ہوں
میں آدم کے لباس میں ظاہر ہوا ہوں
بظاہر ذات من در جملہ اشیا است
منم جز من نباشد ہیچ پیدا
بظاہر میری ذات تمام اشیا کے اندر ہے
میرے علاوہ کوئی دوسری چیز موجود نہیں
بہر صورت نمودم ذات خود را
گہے بر شکل آدم گاہ حوا
میں نے اپنے وجود کو تمام صورتوں میں ظاہر کیا
کبھی آدم کی شکل میں تو کبھی حوا کی شکل میں
گہے از عشق خود مجنوں سرشتم
گہے از حسن خود ہستم چو لیلیٰ
کبھی میں نے اپنے عشق سے مجنوں کی عادت پیدا کی
کبھی اپنے حسن سے لیلیٰ کی طرح ہوگیا
تو ذات احمدیؔ را ذات خود داں
ز ذاتش آمدہ ای جملہ اشیا
تو ذاتِ احمدؔ کو اپنی ذات سمجھ
تیری ذات سے ہی ساری چیزیں وجود پذیر ہوئیں
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.