Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

روزم بیاد روئے محمد بسر شود

نصر پھلواروی

روزم بیاد روئے محمد بسر شود

نصر پھلواروی

MORE BYنصر پھلواروی

    روزم بیاد روئے محمد بسر شود

    شب در خیال موئے محمد بسر شود

    1. میرے دن محمد کے روئے روشن کی یاد میں بسرہوتے ہیں۔ راتیں ان کی (سیاہ) زلف کے خیال میں بسر ہوتی ہیں۔

    در ہر نفس چو یادِ محمد بدل مرا

    ہردم بہ جستجوئے محمد بسرشود

    2. چونکہ میرے دل میں ہر لمحہ محمد کی یاد موجود ہے، اس لئے میرا ہر لمحہ آپ کی یاد میں گزرتا ہے۔

    صباغ عشق ریخت چہ رنگ نکو کزو

    دایم بہ رنگ و بوئے محمد بسر شود

    3. رنگ ریز عشق اور سراپائے عشق میں رنگ آمیزی کرنے والے خالق عشق نے اس جذبۂ عشق میں کیسا خوبصورت رنگ بھرا ہے کہ ہمیشہ میرے اوقات محمد کے رنگ وبو میں بسر ہوتے ہیں۔

    اے نصرؔ شاد باش کہ عمرعزیز تو

    خواہم کہ روبروئے محمد بسر شود

    4. اے نصر! شادماں رہو کہ میں چاہتا ہوں کہ تمہاری عمر عزیز محمد کے رو برو گذرے (یعنی ساری زندگی ایسے ہی ان کے تصور میں گم رہو)۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 206)
    • Author : شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے