Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

شد اسیر غمزۂ چشم محمد جان من

نصر پھلواروی

شد اسیر غمزۂ چشم محمد جان من

نصر پھلواروی

MORE BYنصر پھلواروی

    شد اسیر غمزۂ چشم محمد جان من

    لطف فرما کن تبسم اے دل و ایمان من

    1. ( یہ پہلا شعر حضرت تاج العارفین شاہ مجیب اللہ قادری کا ہے) محمد کے غمزۂ چشم (گوشۂ چشم سے دیکھنے کی عادت) میں میری جان اسیر ہوگئی۔ مہربانی فرمائیے تبسم کے ساتھ، اےمیرے دل وایمان۔

    از تو می دارم امیدے یا شفیع المذنبیں

    چاک فرمائی زرحمت نامۂ عصیان من

    2. آپ سے ہی امید ہے اے شفیع المذنبیں کہ اپنی رحمت سے میرے گناہوں کے دفتر کو چاک فرمادیجئے۔

    داغ عصیانم ز آب رحمت خود پاک کن

    تابکے آلودۂ عصیاں بود دامان من

    3. اپنی رحمت کی چھینٹوں سے میرے گناہوں کے داغ کو صاف کردیجئے۔ کب تک میرے دامن گناہوں سے آلودہ رہیں گے۔

    نصرؔ را ہم در طفیل حضرت پیر مجیب

    یاد کن در بزم خود اے آرزوئے جان من

    4. نصر کو بھی حضرت پیر مجیب کے طفیل، اپنی بزم میں اے آرزوئے جان من! یاد فرمایئے۔

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 266)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے