Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

صبا بسوئے مدینہ رو کن از ایں دعا گو سلام بر خواں

نظام الدین اولیا

صبا بسوئے مدینہ رو کن از ایں دعا گو سلام بر خواں

نظام الدین اولیا

MORE BYنظام الدین اولیا

    صبا بسوئے مدینہ رو کن از ایں دعا گو سلام بر خواں

    بہ گرد شاہ مدینہ گرد و بصد تضرع پیام بر خواں

    1. اے صبا مدینے کا رخ کر اور اس دعا گو کا سلام پہنچادے، جناب شاہ رسل کے روضہ کے گرد گھوم کر انتہائی عاجزی کے ساتھ پیام پہنچا دے۔

    بشو ز من صورت مثالی نماز بگذار اندر آنجا

    بہ لحن خوش سورۂ محمد تمام اندر قیام بر خواں

    2. میری صورت مثالی اختیار کر کے وہاں نماز ادا کر اور اس نماز میں خوش الحانی کے ساتھ سورۂ محمد کی قرأت کر۔

    بہ باب رحمت گہے گزر کن بباب جبریل گہہ جبیں سا

    سلام ربی علیٰ نبی گہے بباب سلام بر خواں

    3. کبھی باب رحمت سے اندر (مسجد نبوی میں) داخل ہو اور کبھی باب جبریل پر سر جھکا۔ کبھی باب السلام سے اندر جا کر نبی پر میرے رب کا سلام پہنچادے۔

    بنہ بہ چندیں ادب طرازی سر ارادت بخاک آں کو

    صلوٰۃ وافر بر روح پاک جناب خیر الانام بر خواں

    4. انتہائی ادب کے ساتھ سر عقیدت اس کو چہ کی خاک پر رکھ کر جناب خیر الانام کی روحِ مبارک پر بے انتہا درود سلام پڑھ۔

    بہ لحن داؤد ہم نوا شو بہ نالہ و درد آشنا شو

    بہ بزم پیغمبر ایں غزل را ز عبد عاجز نظامؔ بر خواں

    5. لحن داؤدی سے ہم آہنگ ہوکر سوز دل کے ساتھ بندۂ عاجز نظام کی طرف سے اس غزل کو پیغمبرِ خدا کی مجلس مبارک میں پڑھ کر سنا۔

    ویڈیو
    This video is playing from YouTube

    Videos
    This video is playing from YouTube

    نصرت فتح علی خان

    نصرت فتح علی خان

    مأخذ :
    • کتاب : نغمات الانس فی مجالس القدس (Pg. 257)
    • Author :شاہ ہلال احمد قادری
    • مطبع : دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ (2016)
    • اشاعت : First
    • کتاب : نغمات سماع (Pg. 299)
    • مطبع : نورالحسن مودودی صابری (1935)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے