یا رب آں ساعت کہ خلق از ما نیارد ہیچ یاد
یا رب آں ساعت کہ خلق از ما نیارد ہیچ یاد
رحمت خود کن قرین ما الیٰ یوم التناد
یا رب وہ کون سی گھڑی ہوگی کہ میں خلق سے بیگانہ ہو جاؤں گا۔
اے خدا! اپنی رحمت کو تا قیامت میرا ساتھی بنا دے۔
نامۂ نیکاں شدہ برطاعت آیا چوں کنم
نامہ ھائے ما بداں چیزے ندارد جز سواد
طاعت پر اچھے نامہ اعمال کا انحصار ہے، میں کیا کروں۔
ہمارے نامۂ اعمال میں برے اعمال کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔
رد مکن یا رب تو ما را چوں بہ بازار الست
عیب ہائے ما ہمہ دیدی نکردی نا مراد
اے پروردگار! تو مجھے مردود مت کر کیوں کہ بازارِ الست میںَ
تو نے ہمارے تما م عیوب دیکھے اور مجھے مراد نہیں کیا۔
پیش تابوتم منادی کن بگو ایں بندہ ایست
کو گناہ بسیار کرد و بر خدا کرد اعتماد
میرے تابوت کے سامنے اس بات کی منادی کردو کہ یہ میرا بندہ ہے۔
اس نے گناہ تو بہت کیے ہیں مگر اس کا اعتماد خدا پر پختہ ہے۔
محیؔ گرچہ بس بدی کردہ ندارد نیکئی
لیک می دارد بجاں در حق نیکاں اعتماد
محیؔ نے بہت زیادہ گناہ کیا ہے اور اس کے پاس کوئی نیک عمل نہیں ہے۔
اس کے باوجود یہ نیکوکاروں کے بارے میں خوش اعتقاد ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.