زمین و آسماں را جلوہ گاہ یار می بینم
زمین و آسماں را جلوہ گاہ یار می بینم
وجود زرہ و خورشید زاں رخسار می بینم
مجھے آسمان و زمین یار کا جلوہ گاہ نظر آتا ہے
مجھے اس رخسار میں ذرہ وخورشید کا وجود نظر آتا ہے
کسے در دست دارد سبحہ کس زنار در گردن
ہمہ را رشتۂ الفت بہ آں دل دار می بینم
کسی کے ہاتھ میں تسبیح ہے تو کسی کی گردن میں زنار
سب کا رشتہ اس دلدار کے ساتھ نظر آتا ہے
کسے در ظلمت کفر است از ہندوئے زلف او
کسے را اہل دیں از مصحف رخسار می بینم
اس کی سیاہ زلف سے کوئی کفر کی ظلمت میں ہے تو
کوئی اس کے رخسار کے مصحف کی وجہ سے دیندار ہے
زہے بازی گری ہا کردہ ای ایجاد در عالم
تو را ہر جا بہ رنگ دیگر اے دل دار می بینم
اپنی بازی گری سے تونے دنیا میں ایجادیں کیں
اے دلدار میں تجھے ہر جگہ ایک الگ رنگ میں دیکھتا ہوں
چو نرگس چشم بکشا اندریں گلشن تماشا کن
حسنؔ دامان گل در پنچۂ ہر خار می بینم
نرگس کی طرح اس چمن میں آنکھ کھول اور دیکھ
اے حسنؔ تجھے پھول کا دامن ہر کانٹے کے پنجے میں نظر آئے گا
- کتاب : نغمات سماع (Pg. 203)
- مطبع : نورالحسن مودودی صابری (1935)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.