Font by Mehr Nastaliq Web

اے معجزاتِ کلام یزداں

احمد بلخی لنگر دریا

اے معجزاتِ کلام یزداں

احمد بلخی لنگر دریا

MORE BYاحمد بلخی لنگر دریا

    اے معجزاتِ کلام یزداں

    و اخلاق مکارم تو قرآں

    اے کلام خدا کے معجزا آپ ہی اعلی اخلاق کی مثال ہیں۔

    بنیاد مکارم از تو گشت است

    آباد و بنائے کفر ویراں

    آپ ہی سے مکارم اعلی کی بنیاد ختم ہے اور آپ ہی سے کفر کی عمارت تباہ ہوگئ۔

    چوں صفر بود میان اعداد

    بے مہر تو خاتم سلیماں

    جس طرح اعداد کے درمیان صفر ہوتا ہے، اسی طرح نبی سلیمان کی مہر آپ کے بغیر بے معنی ہے۔

    یاراں گزیدۂ تو بودند

    بو بکر و عمر علی و عثماں

    علی،ابوبکر،عثمان اور عمر آپ کے برگزیدہ اصحاب ہیں۔

    بردی بصیقل شفاعت

    لوح دل من ز زنگ عصیاں

    آپ کی شفاعت کی صیقل سے میرے لوح دل کے زنگ آلود گناہ مٹ چکے ہے۔

    چوں نام تو بر زباں رانم

    آواز برآید از دل و جاں

    میں جیسے ہی زبان سے آپ کا نام لیتا ہوں میرے دل و جان سے آپ کے نام کی صدائیں بلند ہوتی ہیں۔

    بر قامت تو قبائے لولاک

    زیبا ومناسب است چالاک

    آپ کے جسم اطہر پر لولاک کی قبا خوبصورت و مناسب اور دیدہ زیب ہے۔

    مأخذ :
    • کتاب : ارمغانِ بہار شریف حضرت احمد لنگر دریا بلخی کی حیات اور شاعری اور ملفوظات کا تنقیدی جائزہ (Pg. 45)
    • Author : ڈاکٹر حسن امام
    • مطبع : لیبل آرٹس پریس شاہ گنج، مہندر روڈ، پٹنہ (1998)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے