Font by Mehr Nastaliq Web

ما گوہر کان لا مکانیم

احمد بلخی لنگر دریا

ما گوہر کان لا مکانیم

احمد بلخی لنگر دریا

MORE BYاحمد بلخی لنگر دریا

    ما گوہر کان لا مکانیم

    در درج وجود خود نہانیم

    ہم لامکان یا عالم الہیٰ کے معدن کے گوہر ہیں جو اپنے وجود میں خود درج و پنہاں ہیں۔

    دنیا نبود نشیمن ما

    شہباز فضائے لا مکانیم

    دنیا ہمارا گھر نہیں ہے، ہم لامکان کی فضا کے شہباز ہیں۔

    گر پردہ ز روئے خود کشائیم

    مقصود وجود این و آنیم

    اگر ہم اپنے رخ سے پردہ ہٹا دیں تو ہمارا وجود یہاں اور وہاں نظر آئیگا۔

    سودائے عظیم کرده باشیم

    گر قیمت جان خود بدانیم

    اگر ہم اپنی جان کی قیمت سے واقف ہیں تو ہم نے عظیم سودا کیا ہے۔

    ما بلبل عشق باز الستیم

    ما صلصل پردہ ساز جانیم

    ہم الست سے عشق کرنے والی بلبل ہیں، ہم صلصل کا پردہ بنانے کا ہنر رکھتے ہیں۔

    حل گردد مشکلات احمدؐ

    گر پردہ ز روئے خود فشانیم

    احمد کی مشکلیں حل ہو جائینگی اگر ہم خود اپنے چہرے سے پردہ ہٹا دیں۔

    مأخذ :
    • کتاب : ارمغانِ بہار شریف حضرت احمد لنگر دریا بلخی کی حیات اور شاعری اور ملفوظات کا تنقیدی جائزہ (Pg. 77)
    • Author : ڈاکٹر حسن امام
    • مطبع : لیبل آرٹس پریس شاہ گنج، مہندر روڈ، پٹنہ (1998)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے