Sufinama

من و صلاح و سلامت کس ایں گماں نبرد

حافظ

من و صلاح و سلامت کس ایں گماں نبرد

حافظ

MORE BYحافظ

    من و صلاح و سلامت کس ایں گماں نبرد

    کہ کس بہ رندۂ خرابات ظن آں نبرد

    میں اور نیکی اور سلامتی، یہ گمان کوئی نہیں کرتا اس لیے کہ

    شراب خانہ کے رند کے بارے میں اس کا گمان کوئی نہیں کرتا

    من ایں مرقع پشمینہ بحر آں دارم

    کہ زیر خرقہ کشم مے کسے گماں نبرد

    میں نے اون کی یہ گدڑی اس لیے اختیار کی ہے

    کہ گدڑی میں چھپا کر میں شراب لے جاتا ہوں، کوئی گمان نہ کرے

    مباش غرہ بہ علم و عمل فقیہ زماں

    کہ ہیچ کس ز قضائے خدائے جاں نبرد

    اے فقیہِ زمانہ علم اور عمل پر غرور نہ کر

    اس لیے کہ کوئی شخص خدا کی تقدیر سے جان نہیں بچا سکتا ہے

    مشو فریفتۂ رنگ و بو قدح در کش

    کہ زنگ غم ز دلت جز مئے مغاں نبرد

    رنگ اور بو پر فریفتہ نہ ہو اور پیالہ پی، اس لیےکہ تیرے دل کے غم کے زنگ کو پیرِ مغاں کی شراب کے علاوہ اور کوئی چیز صاف نہیں کرسکتی

    من ضعیف چہ گونہ غم تو بر دارم

    کہ بار‌ ہجر تو ایں جان ناتواں نبرد

    اے پھول اگر چہ آنکھ تیری نگہبان ہو

    ہوش رکھ کہ تیری نقدی نگہبان ہی نہ لے جائے

    اگرچہ دیدہ بود پاسبان تو اے گل

    بہ ہوش باش کی نقد تو پاسباں نبرد

    میں کمزور کس طرح تیرا غم برداشت کروں

    کہ تیرے ہجر کا بوجھ یہ کمزور جان برداشت نہیں کرسکتی

    سخن بہ نزد سخن داں ادا مکن حافظؔ

    کہ تحفہ‌ٔ کسے در و گوہر بہ بحر و کان نبرد

    اے حافظؔ سخنداں کے سامنے بات نہ کر اس لیےکہ موتی اور

    گوہر کا تحفہ، سمندر اور کان کے پاس کوئی نہیں لے جاتا ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے