Font by Mehr Nastaliq Web

منم در کل موجودات پیدا

احمد جام

منم در کل موجودات پیدا

احمد جام

MORE BYاحمد جام

    منم در کل موجودات پیدا

    منم در کسوت آدم ہویدا

    میں تمام موجودات میں ظاہر ہوں، میں آدم کے لباس میں ظاہر ہوا ہوں۔

    بظاہر ذات من در جملہ اشیا است

    منم جز من نباشد ہیچ پیدا

    بظاہر میری ذات تمام اشیا کے اندر ہے، میرے علاوہ کوئی دوسری چیز موجود نہیں۔

    بہر صورت نمودم ذات خود را

    گہے بر شکل آدم گاہ حوا

    میں نے اپنے وجود کو تمام صورتوں میں ظاہر کیا، کبھی آدم کی شکل میں تو کبھی حوا کی شکل میں۔

    گہے از عشق خود مجنوں سرشتم

    گہے از حسن خود ہستم چو لیلیٰ

    کبھی میں نے اپنے عشق سے مجنوں کی عادت پیدا کی، کبھی اپنے حسن سے لیلیٰ کی طرح ہو گیا۔

    تو ذات احمدیؔ را ذات خود داں

    ز ذاتش آمدہ ای جملہ اشیا

    تو ذاتِ احمدؔ کو اپنی ذات سمجھ، تیری ذات سے ہی ساری چیزیں وجود پذیر ہوئیں۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے