جان ما امشب بر جانان ماست
یار ما در غار دل مہمان ماست
ہماری جان آج کی رات جاناں کے قریب ہے
دل کے غار میں ہمارا یار، ہمارا مہمان ہے
صد چو قیصر پاسبان بام من
صد چو خاقاں چاکر و دربان ماست
قیصر کی طرح سیکڑوں لوگ ہمارے بام کے دربان ہیں
خاقان کی طرح سیکڑوں لوگ ہمارے نوکر چاکر ہیں
حور و رضواں بندہ چاکر صفت
شاخ طوبیٰ ہیمہ دکان ماست
حور و رضواں میرے نوکر و غلام ہیں
طوبیٰ کی شاخ ہمارے دکان کی لکڑی ہے
ہر کجا دردیست ما را بر دلست
ہر کجا زخمیست آں بر جان ماست
جہاں بھی درد ہے وہ ہمارے دل میں ہی محسوس ہوتا ہے
جہاں بھی زخم ہے وہ ہماری روح پر لگا ہوا ہے
اسپ ہمت را چو در زیں آوریم
ہر دو عالم گوشہ میدان ماست
جب ہم نے ارادے کے گھوڑے پر زین ڈال دیا
تو پھر دونوں جہاں ہمارا میدان ہے
دیدہ یعقوب نابینا شدہ
در فراق یوسف کنعان ماست
یعقوب کی دونوں آنکھیں
یوسف کنعاں کی جدائی میں نابینا ہوگئیں
خوب گفتے شاہ شمس الدیںؔ سخن
آں دو چشم جادوت فتان ماست
شاہ شمس الدین نے کیا اچھی بات کہی
تمہاری جادو بھری دونوں آنکھیں ہمارے لیے فتنہ ہیں
- کتاب : کلیات شمس تبریزی (Pg. 157)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.