Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

زہے عشق زہے عشق کہ ما راست خدایا

رومی

زہے عشق زہے عشق کہ ما راست خدایا

رومی

MORE BYرومی

    زہے عشق زہے عشق کہ ما راست خدایا

    چہ نغزست و چہ خوبست و چہ زیباست خدایا

    اے خدا ! ہمیں جو عشق ہے اس کا کیا کہنا، اس کا کیا کہنا

    اے خدا ! یہ کتنا پیارا، کتنا اچھا اور کتنا خوبصورت ہے

    چہ گرمیم چہ گرمیم ازیں عشق چہ خورشید

    چہ پنہاں و چہ برہاں و چہ پیداست خدایا

    اے خدا ! اس عشق کی وجہ سے کتنی گرمی ہے کتنی گرمی ہے

    اے خدا ! یہ کتنا چھپا، کتنا ظا ہر اور کتنا پوشیدہ ہے

    فتادیم فتادیم بد انساں کہ نہ خیزیم

    ندانیم ندانیم چہ غوغاست خدایا

    ہم اس طرح گر گیے، اس طرح گر گیے کہ اٹھ نہ پائیں گے

    اے خدا مجھے نہیں معلوم، مجھے نہیں معلوم کہ یہ کیسا شور ہے

    زہے ماہ زہے ماہ زہے بادۂ حمرا

    کہ مر جاں و جہاں را بیاراست خدایا

    اس چاند کا کیا کہنا، اس چاند کا کیا کہنا، اس سرخ شراب کا کیا کہنا

    اے خدا اس نے میری جان اور جہان دونوں کو خوبصورت بنایا ہے

    فرو تاخت فرو تاخت شہنشاہ سواراں

    زہے گرد زہے گرد کہ برخاست خدایا

    سواروں کا شہنشاہ اس قدر سرپٹ دوڑا

    اس قدر گرد اٹھی، اس قدر گرد اٹھی اے میرے خدا

    خمش باش خمش باش کہ تا فاش نگردد

    کہ اغیار گرفتست چپ و راست خدایا

    خاموش رہو خاموش رہو تاکہ راز فاش نہ ہو

    ہائے خدا ! دائیں اور بائیں کچھ لوگ ہیں

    زہے شور زہے شور کہ انگیخت ز عالم

    زہے کار و زہے یار کہ آنجاست خدایا

    دنیا میں جو شور برپا ہےاس کا کیا کہنا اس کا کیا کہنا

    اے خدا ! میرے یار اور میرے یار کے کام کیا کہنا

    مأخذ :
    • کتاب : کلیات شمس تبریزی (Pg. 16)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے