اے سرور میداں علی مرداں سلامت می کنند
اے سرور میداں علی مرداں سلامت می کنند
اے صفدر میداں علی مرداں سلامت می کنند
اے میدان کے شہسوار علی، لوگ آپ پر سلامتی بھیجتے ہیں
اے سور ما علی، لوگ آپ پر سلامتی بھیجتے ہیں
اے نور پاک مصطفیٰ با مصطفیٰ در یک عبا
اے مجتبیٰ وے مرتضیٰ مرداں سلامت می کنند
اے مصطفیٰ کے پاک نور، مصطفیٰ کے ساتھ ایک کپڑا میں لیٹنے والے
اے محبوب و برگزیدہ، لوگ آپ پر سلامتی بھیجتے ہیں
اندر سما نامت علی و اندر زمیں نامت ولی
در علم دیں تو کاملے مرداں سلامت می کنند
آسمان پر آپ کو علی اور زمین پر ولی کہا جاتا ہے
آپ علم دین میں کامل ہیں، لوگ آپ پر سلامتی بھیجتے ہیں
اے باد صبح مشک بو سوئے نجف آور تو رو
با آں امام دیں بگو مرداں سلامت می کنند
اے صبح کی خوشبودار ہوا، نجف کی طرف بھی رخ کرو
اور اس دین کے امام سے کہو، لوگ آپ پر سلامتی بھیجتے ہیں
آں شیر یزداں را بگو آں مرد میداں را بگو
آں شاہ مرداں را بگو مرداں سلامت می کنند
اس خدا کے شیر، میدان کے مجاہد
اور اس مردوں کے تاجدار کو کہو کہ لوگ آپ پر سلامتی بھیجتے ہیں
معشوق و عاشق را بگو آں شاہ مرداں را بگو
قرآن ناطق را بگو مرداں سلامت می کنند
عاشق و معشوق، مردوں کے تاجدار
اور محمد کو کہو کہ لوگ آپ پر سلامتی بھیجتے ہیں
با شاہ شمس الدیںؔ بگو با عاقل رہ بیں بگو
کائے با تو ہر تمکیں بگو مرداں سلامت می کنند
شاہ شمس الدین، راہ شناس، عقل مند
اور ہر انسان کو کہو کہ لوگ تم پر سلامتی بھیجتے ہیں
- کتاب : کلیات شمس تبریزی (Pg. 255)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.