Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

امروز آں سلطان ما آمد دریں میدان ما

رومی

امروز آں سلطان ما آمد دریں میدان ما

رومی

MORE BYرومی

    امروز آں سلطان ما آمد دریں میدان ما

    امروز اندر جان ما بنمود رو جانان ما

    آج وہ ہمارا بادشاہ ہمارے قریب آیا

    آج ہماری زندگی کے اندر ہماری جان نے رونمائی کی

    زیرا کہ بندد دام ما صد پر دہد ہر مرغ را

    شاہی و آزادی دہد ہر بندہ از زندان ما

    وہ ہمارے پھندے کو باندھ دیتا ہے اور ہر پرندے کو سیکڑوں پر عطا کرتا ہے

    وہ قید میں بند ہر بندے کو خوشی اور آزادی دیتا ہے

    ایں دام ما را عشق داں ویں دانہ را احسن نہاں

    چوں دام و دانہ ایں بود جز ایں نہ خواہد جان ما

    ہمارے اس پھندے کو عشق سمجھو اور اس دانہ کو چھپا کر رکھو

    کیوں کہ اس پھندے اور اس اناج کی ہماری جان کو سخت ضرورت ہے

    اے منکران راہ ما اے دشمنان شاہ ما

    نزدیک شد تا در رسد بر جملہ تاں طوفان ما

    اے ہمارے راستے کا انکار کرنے والے اور ہمارے بادشاہ کے دشمن

    ہمارے قریب آؤ تا کہ تم سب تک ہمارا یہ طوفان پہنچے

    سیمرغ کوہ قاف جاں در عشق آں دانہ پراں

    خواہد ز جاں تا در فتد در دام بے درمان ما

    جان کے کوہ قاف کا سیمرغ اس دانہ کے عشق میں پرواز بھر رہا ہے

    وہ چاہتا ہے کہ اس کی جان ہمارے لاعلاج پھندے میں پڑ جائے

    خامش کن از گفت زباں تا دل شراب جاں خورد

    کامروز ساقی خرد گشتست در فرمان ما

    اپنی زبان کو بند رکھو کہ تا کہ دل جان کی شراب پیے

    کیوں کہ آج عقل کا ساقی ہمارے حکم کے تابع ہے

    مأخذ :
    • کتاب : کلیات شمس تبریزی (Pg. 39)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے