پیشتر آ پیشتر اے بو الوفا
از من و ما بگذر و زوتر بیا
اے وفا نبھانے والے آگےآؤ، آگے آؤ
میں اور ہم سے گزر کر جلد جلد آؤ
گفت الست او تو بہ گفتی بلیٰ
شکر بلیٰ چیست کشیدن بلیٰ
اس نے الست کہا اور تونے بلیٰ کہا
بلا کہنے کا شکریہ بلا کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے
پاک شو از خویش و ہمہ خاک شو
تاکہ ز خاک تو بروید گیا
خود سے اور تمام لوگوں سے پاک ہو جاؤ
تاکہ تمہاری خاک سے گھاس اگ پائے
ور شوی از سوز چو خاکستری
باشد خاکستر تو کیمیا
اگر سوز سے تو خاکستر ہو جائے گا تو
تمہارا یہ خاکستر کیمیا بن جائے گا
از کف دریا بنگارد زمیں
دود سیہ را بنگارد سما
دریا کے جھاگ کو وہ زمین سمجھتا ہے
کالے دھنویں کو وہ آسمان سمجھتا ہے
بنگر در غیب چہ ساں کیمیاست
کو ز کف خاک بسازد تو را
خدا کو دیکھو کہ اس کے پاس کس طرح کا کیمیا ہے
کہ اس نے ایک مٹھی مٹی سے تمہیں پیدا کیا
- کتاب : کلیات شمس تبریزی (Pg. 96)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.