ما طالب جانیم نہ اندر پئے نانیم
ما صومعہ و مسجد و سجادہ ندانیم
ہم نہ تو جان کے طلب گار ہیں نہ ہی نان کے
ہمیں گرجا گھر، مسجد اور مصلیٰ کا کچھ علم نہیں ہے
ما بادہ پرستیم ازاں توبہ شکستیم
مخمور الستیم خراباتے ازانیم
ہم نے توبہ توڑ لی ہے اور بادہ پرستی اختیار کر لی ہے
ہم مخمور الست ہیں اس لیے میکدہ ہی میرا مسکن ہے
با ما بہ چہ گویند بہ سجادہ و تقویٰ
چوں از دل و جاں معتقد پیر مغانیم
مجھے سجادہ اور تقویٰ کے بارے میں لوگ کیوں بتلاتے ہیں
جبکہ ہم دل و جان سے پیر مغاں کے معتقد ہیں
صیاد و شکاریم خزانیم و بہاریم
لیلیم و نہاریم و عیانیم و نہانیم
ہم شکاری ہیں، شکار ہیں، خزاں ہیں اور بہار ہیں
ہم رات ہیں، دن ہیں، عیاں ہیں اور نہاں ہیں
ما مجمرہ عودیم لطیفیم و کثفیم
ما چرخ و نجومیم و معانی و بیانیم
ہم عود کی انگیٹھی ہیں، لطیف ہیں اور کثیف بھی
ہم آسمان ہیں، ستارے ہیں، معنی ہیں اور بیان ہیں
شمس الحقؔ تبریزی توئی گوہر معنی
ما طالب و جویائے تو زانیم کہ کانیم
شمس الحق تبریز تو ہی صفات الہٰی کا مظہر ہے
ہم اسی لیے تو تمہارے طلب گار اور تمہارے متلاشی ہیں
- کتاب : کلیات شمس تبریزی (Pg. 478)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.