Sufinama

چوں بسکر آیم شوم مطلق عدم

شاہ محسن داناپوری

چوں بسکر آیم شوم مطلق عدم

شاہ محسن داناپوری

MORE BYشاہ محسن داناپوری

    چوں بسکر آیم شوم مطلق عدم

    چوں بآگاہے رسم زندہ شوم

    1. جب میں سکر میں آتا ہوں مطلق عدم ہو جاتا ہوں، جب میں آشنا ہوتا ہوں تو زندہ ہوجاتا ہوں۔

    باز چوں ظاہر شود شان ممات

    غرق دریائے عدم گردد حیات

    2. جب موت کی شان رونما ہوتی ہے، زندگی دریائے عدم میں غرق ہوجاتی ہے۔

    چوں حیات آید بوجدان دیگر

    رخت بر بندد ممات بے خبر

    3. جب زندگی دوسرے وجدان میں آتی ہے تو بےخبر موت اپنا رخت سفر باندھ لیتی ہے۔

    ہم بریں گونہ غرض لیل و نہار

    گاہ میرم گہہ زیم اینست کار

    4. غرض کہ شب و روز ہم اسی طرح کبھی جیتے ہیں اور کبھی مرتے ہیں، یہی کام ہے۔

    راست فرموداست شاہ معنوی

    عارف کامل جناب مولوی

    5. شاہ معنوی، عارف کامل جناب مولوی نے بجا فرمایا ہے۔

    ہفت صد و ہفتاد قالب دیدہ ام

    ہم چو سبزہ بارہا روئیدہ ام

    6. میں نے سات سو ستر قالب اختیار کیا ہے سبزہ کی طرح میں بار بار اُگا ہوں۔

    اے کبیر الملت دین خدا

    دیدہ اصلاح بر شعرم کشا

    7. اے دین خدا وندی کے کبیر ملت میرے شعر پر دیدۂ اصلاح وا کر۔

    ہست تو مقبول درگاہ جلیل

    وارہاں مارا ز شیطان ذلیل

    8. تو درگاہِ خدا وندی میں مقبول ہے، مجھے شیطان ذلیل سے رستگاری بخش۔

    مأخذ :
    • کتاب : کلیات محسن
    • Author : شاہ محسن داناپوری

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے