ز خلق احمد مختار مستم
ز بوئے حیدر کرار مستم
میں احمد مختار کے اخلاق سے مست ہوں
حیدر کرار کی خوشبو سے مست ہوں
سحر گہ ہاتفے در داد پیغام
ازاں پیغام و بوئے یار مستم
صبح کے وقت ہاتف نے ایک پیغام دیا
میں اس پیغام اور یار کی خوشبو سے مست ہوں
بیا اے زاہد شوریدہ احوال
کہ من از عطر آں خمار مستم
اے پریشان حال زاہد ذرا آؤ
میں اس خمار کے عطر سے مست ہوں
تو از اسلام می لافی و طاعت
من از احسان آں غفار مستم
تو اسلام اور اطاعت شعار ہونے کی ڈینگیں ہانکتا ہے
میں اس بخشنے والے کے احسان سے مست ہوں
چو منصورم دریں انوار توحید
انا الحق گفتہ و بردار مستم
میں منصور کی طرح توحید کی روشنی میں
اناالحق کہہ کر سولی پر مست ہوں
من از یک تار زلفش بوئے بردم
کہ از بوئے خوش تاتار مستم
مجھے اس کی زلف سے خوشبو ملی ہے
میں تاتار کی بہترین خوشبو سے مست ہوں
نسیمے یافتم از شمسؔ تبریز
کہ از آں سالک اسرار مستم
شمس تبریز سے مجھے ٹھنڈی ہوا ملی ہے
میں اس صاحب اسرار، سالک سے مست ہوں
- کتاب : کلیات شمس تبریزی (Pg. 490)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.