Font by Mehr Nastaliq Web
Ambar Warsi's Photo'

Ambar Warsi

1906 - 1993 | Karachi, Pakistan

Sufi Quotes of Ambar Warsi

SORT BY

مرید کو چاہیے کہ نماز کی پابندی کرکے ہر وقت وضو سے رہے۔

مرید کو چاہیے کہ بحضورِ شیخ ہمیشہ نیچی نظر رکھے اور جب شیخ کی چہرہ پر نظر پڑے تو درود پڑھتے ہوئے نظر رکھے۔

مرید شیخ کی بارگاہ میں با دب و احترام رہے۔

مرید کو شیخ کے احکام پر پوری مستعدی اور خلوص و محبت سے عمل کرنا چاہیے۔

مرید شیخ وہ ہے خود کو شیخ مِلک سمجھے۔

مرید وہ ہے کہ شیخ کو ہر وقت اپنے ساتھ تصور کرکے اور شیخ کی مکمل صورت ہو جائے۔

ہر مؤمن کا فرض ہے کہ ہر وقت اپنے ہر عمل کے جائزہ لے اور حق و باطل کا امتیاز کرے محبت سے دل کی کثافت دور ہو جاتی ہے۔

مرید کو شیخ کی تابع داری میں ہم تن مصروف رہنا چاہیے۔

مرید کو چاہیے کہ چلتے پھرتے ہر وقت لا الہ الا اللہ قلب سے جاری رکھے اور ہر دس بار کے بعد محمد رسول اللہ ضرور کہے۔

مرید کو شیخ کی محبت اپنے دل میں ہر وقت رکھنی فرض ہے۔

مرید شیخ کی کیفیات پر نظر نہ کرے بلکہ احکام شیخ پر عمل کرے۔

مرید کو چاہیے کہ نماز کی پابندی کرکے ہر وقت وضو سے رہے۔

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

Recitation

Speak Now