تمام
غزل3
ویڈیو 3
تعارف
کلام1
فارسی صوفی شاعری1
رباعی1
بیت1
صوفی اقوال12
نعت و منقبت7
قطعہ2
سلام3
مناجات1
عنبر وارثی کے صوفی اقوال
مرید کو چاہیے کہ بحضورِ شیخ ہمیشہ نیچی نظر رکھے اور جب شیخ کی چہرہ پر نظر پڑے تو درود پڑھتے ہوئے نظر رکھے۔
مرید وہ ہے کہ شیخ کو ہر وقت اپنے ساتھ تصور کرکے اور شیخ کی مکمل صورت ہو جائے۔
ہر مؤمن کا فرض ہے کہ ہر وقت اپنے ہر عمل کے جائزہ لے اور حق و باطل کا امتیاز کرے محبت سے دل کی کثافت دور ہو جاتی ہے۔
مرید کو چاہیے کہ چلتے پھرتے ہر وقت لا الہ الا اللہ قلب سے جاری رکھے اور ہر دس بار کے بعد محمد رسول اللہ ضرور کہے۔
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere