Sufinama

خدا یاد آجائے گا۔

شاہ بودہ

خدا یاد آجائے گا۔

شاہ بودہ

MORE BYشاہ بودہ

    شاہ بودہ صاحب اپنا قلندرانہ عبا جس پر سیکڑوں پیوند لگائے جا چکے تھے، اسے پہنے ہوئے کسی کالج کی ادبی تقریب میں تشریف لے گئے، وہاں دلچسپ طلبا کا ہر طرف ہجوم تھا، آپ پر نظر پڑتے ہی ان میں سے ایک بول بیٹھا۔

    ’’حضور ! گستاخی معاف، آپ کو دیکھ کر تو حضرت نوح کی یاد آرہی ہے‘‘

    آپ نے فوراً فرمایا۔ ’’بیٹا ! لباس دیکھ کر تو حضرت نوح کی یاد آرہی ہے اگر میرے جوتے پر نظر پڑے گی تو خدا یاد آجائے گا‘‘۔

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے