ایک صاحب مسجد میں نماز ادا کرنے گئے واپس ہوئے تو دیکھا جوتا غائب، جہاں پر اتارا تھا وہاں پر نہیں دکھائی دیا، بہت تلاش کیا مگر نہیں ملا، چہرہ اداس ہوگیا، چند لمحوں کے بعد اول فول بکنے لگے، شاہ بودہ صاحب وہیں پر پر موجود تھے اور اس شخص کی پریشان حالی کا برابر معائنہ کئے جارہے تھے، اچانک ان کے پاس پہنچے اور نہایت سنجیدگی سے فرمانے لگے۔
میاں ! کیوں غم کرتے ہو، صبر سے کام لو اگر یہاں ایک جوڑ جوتا چوری ہوا تو اللہ پاک قیامت کے روز سیکڑوں عطا کرے گا، گھبراتے کیوں ہو !
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.