Font by Mehr Nastaliq Web

یہ حال ہو گیا ہے مرا ہجر_یار میں

نشتر کاکوی

یہ حال ہو گیا ہے مرا ہجر_یار میں

نشتر کاکوی

MORE BYنشتر کاکوی

    یہ حال ہو گیا ہے مرا ہجر یار میں

    تار نفس رہا ہے فقط جسم زار میں

    صبر و قرار لے کے وہ پھر آئے ڈھونڈتے

    اب کیا دھرا ہوا ہے دل بیقرار میں

    نشترؔ نہیں ہے گو دل ویراں کی ان کو قدر

    سارا جہاں ہے اسی اجڑے دیار میں

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے