Font by Mehr Nastaliq Web

زلف کا ذکر ہو یا تذکرہ ہو شانے کا

نظرعظیم آبادی

زلف کا ذکر ہو یا تذکرہ ہو شانے کا

نظرعظیم آبادی

MORE BYنظرعظیم آبادی

    زلف کا ذکر ہو یا تذکرہ ہو شانے کا

    ہوگا عنوان مگر میرے ہی افسانے کا

    سجدہ گہ اہل خرد کے لئے ہو جاتی ہے

    پاؤں پڑ جاتا ہے جس جا کسی دیوانے کا

    ہوش والوں کو چراغ سر منزل ہے نظرؔ

    ایک ٹکڑا جو ہے باقی مرے پیمانے کا

    مأخذ :
    • کتاب : تذکرہ مسلم شعرائے بہارحصہ پنجم (Pg. 77)
    • Author : حکیم سید احمداللہ ندوی

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے