قطعہ در توحید_تضمین_مصرعۂ_فارسی
صفت و ذات خدا از روئے مفہوم کے ہیں
نور اور جرم سے ہے جیسے وجود خورشید
صور علمیۂ حق ہے حقیقت اپنی
متحد ہونے میں دونوں کے نہیں گفت و شنید
سنتے اور کہتے تھے اس وقت میں نے گوش و زباں
بلکہ بے چشم حقیقت میں تھی دید و وا دید
جب تنزل ہوا ارواح کو اس عالم سے
تن خاکی بہ میاں آمد و دیوار کشید
- کتاب : کلیات رکن الدین عشقؔ اور ان کی حیات و شاعری (Pg. 464)
- Author : قریشہ حسین
- مطبع : دی آزاد پریس، پٹنہ (1979)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.