Font by Mehr Nastaliq Web

جہاں دل جگر کو ملے سکوں مجھے اس جہاں کی تلاش ہے

ظفر کاکوی

جہاں دل جگر کو ملے سکوں مجھے اس جہاں کی تلاش ہے

ظفر کاکوی

MORE BYظفر کاکوی

    جہاں دل جگر کو ملے سکوں مجھے اس جہاں کی تلاش ہے

    جو بسا ہوا ہے نگاہ میں اسی آستاں کی تلاش ہے

    ہمیں ایسے ایسے سے کام کیا جسے درد دل کی خبر نہیں

    جو غم و الم سے ہو آشنا اسی رازداں کی تلاش ہے

    ظفرؔ اپنے مونس و ہم نشیں پہ اثر ہوا بھی تو کیا ہوا

    جو ہلا دے پایۂ عرش کو مجھے اس فغاں کی تلاش ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے