اگر تمہارے اندر عشق ظاہر ہوتا ہے تو اس کا سرچشمہ حسن میں ہے، تم کچھ نہیں مگر ایک آئینہ ہو جس میں حسن عکس انداز ہوتا ہے، چوں کہ حسن اور اس کا عکس دونوں اسی ایک سرچشمے سے ہیں، اس لیے وہ خزانہ بھی ہے اور گنجینہ بھی۔

Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.