Font by Mehr Nastaliq Web

اگر کوئی سالک مقامِ معصیت میں پھنسا ہوا ہے یا دنیا کی طرف اس کی رغبت ہے اس کا سبب ان چند اسباب میں سے کوئی ایک ضرور ہوگا۔

خواجہ باقی باللہ

اگر کوئی سالک مقامِ معصیت میں پھنسا ہوا ہے یا دنیا کی طرف اس کی رغبت ہے اس کا سبب ان چند اسباب میں سے کوئی ایک ضرور ہوگا۔

خواجہ باقی باللہ

MORE BYخواجہ باقی باللہ

    اگر کوئی سالک مقامِ معصیت میں پھنسا ہوا ہے یا دنیا کی طرف اس کی رغبت ہے اس کا سبب ان چند اسباب میں سے کوئی ایک ضرور ہوگا۔

    (۱) وہ ضرورت کے مطابق معاش پر اکتفا نہ کرتا ہوا۔

    (۲) عوام سے اختلاط رکھتا ہے۔

    (۳) اس کے اوقات ذکر حق سے معمور نہیں ہیں۔

    (۴) خدا سے غیر خدا کا طالب ہے۔

    (۵) وہ اپنے نفس سے مجاہدہ نہیں کرتا۔

    (۶) وہ اپنے اوپر اور اپنے احوال اور اپنی قوت پر نظر رکھتا ہے۔

    (۷) احکام ازلیہ پر سرِ تسلیم خم نہیں کیے ہوئے ہے۔

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے