شکایت مت کر اپنی قسمت اور زمانے کی، اولاد کے سامنے اپنے بڑوں کی، اپنی ہی چھت کی تنگی کی، ماں باپ اور استاد کی، غیر کے سامنے اپنے دوست کی اور بیوی کے سامنے اس کے میکے والوں کی شکایت سے وقار گھٹتا ہے، صبر سے عزت بڑھتی ہے۔

Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.