مت بھولو اپنی موت کو کہ وہ تمہیں سنبھالے رکھے، خدا کو کہ وہ تمہیں دیکھ رہا ہے، دوسرے کے قرض کو کہ وہ امانت ہے، اپنے وعدے کو کہ وہ تمہاری پہچان ہے، ماں باپ کی وصیت کو کہ وہ تمہاری بنیاد ہے، زندگی کے صحیح مقصد کو کہ وہی تمہاری سمت ہے اور عزیز و اقارب کو کہ صلۂ رحمی ہی اصل برکت ہے۔

نا معلوم
MORE BYنا معلوم

Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.