ممکن نہیں کہ آدمی جیسی صحبت میں بیٹھے ویسا نہ بنے، ہر کام میں جلدی کرے اور نقصان نہ اٹھائے، دنیا سے دل لگائے اور پشیمان نہ ہو، ہمت و استقلال کو شعار بنائے اور مراد کو نہ پہنچے، زیادہ باتیں کرے اور کوفت نہ سہے، دوسروں کے جھگڑوں میں پڑے اور آفت سے بچ جائے انجام ہر عمل کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔

نا معلوم
MORE BYنا معلوم

Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.