Font by Mehr Nastaliq Web

دوستی مت کر غرض مند اور لالچی سے، بدکار اور مکار سے، دوست کے دشمن اور دشمن کے دوست سے، چھچورے اور شیخی خور سے، بے سمجھے اور بخیل سے، بے وقوف اور جھوٹی گواہی دینے والے سے اور اس شخص سے بھی جس سے ماں باپ منع کریں کیوں کہ صحبت ہی انسان کی پہچان بن جاتی ہے۔

نا معلوم

MORE BYنا معلوم

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے