ہوری- سادھو بھوساگر میں کال ہوری کھیلئ
سادھو بھوساگر میں کال ہوری کھیلئ
بھانتی بھانتی کے رنگ لیے کر
کرت جیون کی گھات
بوڑھا بال کچھو نہ دیکھے
دیکھے دن نہیں رات
نشچیہ موت لیے سنگ رانی
نانا رنگ سمہار
بڈے بڈے ابھیمانی نامی
سو بھی لینے مار
سور چندوا بھے تے کانپے
سورگ ماہیں سب دیو
تندھاری سبہی تھرانے
گیانی جانت بھیو
آپن کو دیہی نہیں مانے
جانے آتم سانچ
چرنداس کہے سہجوؔ بائی
تاہی نہ آوے آنچ
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.