آنہا کہ محیط فضل و آداب شدند
در کشف علوم شمع اصحاب شدند
رہ زیں شب تاریک نبردند بروں
گفتند فسانہ و در خواب شدند
دنیا میں ایک سے بڑھ کر ایک دانش مند لوگ ہیں۔ جنہوں نے علم وفضل کے راستے میں بہت سی نئی تحقیق کیں۔ لیکن وہ لوگ بھی اس فریب دنیا کا پار نہیں پا سکے۔ صرف ایک کہانی کہہ کر سو رہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.