آں قوم کہ سجادہ پرستند خر اند
زیرا کہ بزیر بار سالوس در اند
ویں از ہمہ طرفہ تر کہ در دیدۂ زہد
اسلام فروشند ز کافر بتر اند
وہ لوگ کو جو صوفیوں کے لباس میں رہنے والوں پر بھروسہ کرتے ہیں اور ان کی پیروی کرتے ہیں، وہ جاہل ہیں۔ وہ ایسے ڈھونگی صوفی /سنت کے بوجھ سے دبے ہوئے ہیں۔ اگر انہیں مذہب کی نظر سے دیکھا جائے تو وہ اور بھی برے ثابت ہوتے ہیں۔ انہیں تو کافر سے بھی برا کہا جا سکتا ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.