اے زندگی تن و توانم ہمہ تو
جانی و دلی اے دل و جانم ہمہ تو
تو ہستی من شدی از آنی ہمہ تن
من نیست شدم در تو از نم ہمہ تو
میرے جسم اور صحت کا تو ہی سب کچھ ہے۔ تو ہی جان، تو ہی دل، یہاں تک کہ جو کچھ بھی ہے تو ہی ہے۔ میں جسم اس لئے بنا ہوا ہوں، کہ تو ہی میری زندگی ہے۔ میں تجھ میں مٹ کر مل گیا ہوں۔ شاید جو کچھ بھی ہے تو ہی تو ہے۔ میں کچھ بھی نہیں ہوں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.