از آتش و باد و آب و خاکیم ہمہ
در عالم کون در ہلاکیم ہمہ
تا تن با ماست در جفائیم ہمہ
چوں تن بہ رود رواں پاکیم ہمہ
ہم سبھی لوگ آگ، ہوا، مٹی اور پانی سے مل کر بنے ہیں۔ اور اس زندگی کے بندھنوں میں پڑ کر زندگی اور موت کے چکر میں پڑے ہوئے ہیں۔ جب تک یہ جسم ہمارے ساتھ رہے گا تب تک ہمیں بہت سے دکھ اٹھانے پڑیں گے لیکن اس کے دور ہوتے ہی سب دکھ ہمیشہ کے لئے دور ہو جا ئیں گے اور پاک روح اور صرف پاک روح ہی رہ جائے گی۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.