از منزل کفر تا بدیں یک نفس است
و ز عالم شک تا بیقیں یک نفس است
ایں یک نفس عزیز را خوش می دار
کز حاصل عمر ما ہمیں یک نفس است
کفر سے ایمان کی طرف جانے میں بس تھوڑا سا ہی فرق ہے اور اسی طرح شک اور یقین میں بہت کم فرق ہے۔ لہذا ان دونوں میں اگر کسی بھی قسم کا کوئی اختلاف ہے تو وہ صرف دم کا ہے۔ اس قیمتی نفس کو خوشی سے گزار۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے زندگی کا حاصل صرف یہی ایک نفس ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.