بد خواہ کساں ہیچ بہ مقصد نرسد
یک بد نہ کند تا بخودش صد نہ رسد
من نیک تو خواہم و تو خواہی بد من
تو نیک نہ بینی و بمن بد نرسد
دوسروں کا برا چاہنے والا کبھی اپنی خواہشات کو حاصل نہیں کر سکتا۔ وہ کسی کے ساتھ برائی کرتا ہے اتنے ہی میں خود اس کی سو برائیاں ادھرادھر پھیل جاتی ہیں۔ میں تیری بھلائی چاہتا ہوں، اور تو میری برائی، تو اس کا نتیجہ یہی ہوگا کہ تجھے بھلائی نہیں حاصل ہوگی اور میں برائی سے الگ رہوں گا۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.