بر گیر ز خود حساب اگر با خبری
کہ اول تو چہ آوردی و آخر چہ بری
گوئی نہ خورم بادہ کہ می باید مرد
می باید مرد گر خوری ور نہ خوری
اگر تم میں کچھ علم ہے، تو اپنے ہی عمل کا، اپنی خواہشات کو پورا کرنے کے لئے کئے گئے کاموں کا حساب کر لو۔ دیکھو، جب تم اس دنیا میں آئے تھے تو ساتھ میں کیا لائے تھے، اور یہاں سے جاتے وقت کیا لے جاؤ گے۔ تم یہ کہتے ہو کہ مرنا ضروری ہے میں شراب نہ پیؤں گا، لیکن اگر تو شراب پیئےگا یا نہیں پیئےگا پھر بھی موت تو یقینی ہے۔
- کتاب : رباعیات عمر خیام رباعیات عمر خیام رباعیات عمر خیام (Pg. 124)
- Author : اے۔ سی۔ بوس
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.