بوسیدہ مرقع اند ایں خامے چند
نا رفتہ رہ صدق و صفا گامے چند
بگرفتہ ز طامات الف لامے چند
بدنام کنندۂ نکو نامے چند
کچھ ایسے صوفی۔سنت ہیں جو پھٹی ہوئی گدڑی پہنے ہوئے ہیں۔ لیکن وہ سچے اور پاک وصاف راستے سے کہیں دور ہیں۔ وہ پورے ڈھونگی ہیں۔ انہوں نے خدا کے بارے میں صرف کچھ حرف اور لفظ یاد کر لئے ہیں، اور بہت سے اچھے اور سچے انسانوں کو بیکار میں بدنام کرنے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے۔
- کتاب : رباعیات عمر خیام رباعیات عمر خیام رباعیات عمر خیام (Pg. 44)
- Author : اے۔ سی۔ بوس
- اشاعت : First
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.