بت خانہ و کعبہ خانۂ بندگی است
ناقوس زدن ترانۂ بندگی است
محراب و کلیسا و تسبیح و صلیب
حقا کہ ہمہ نشانۂ بندگی است
بت خانہ (مندر) اور کعبہ، دونوں ہی خدا کی عبادت کی جگہیں ہیں۔ شنکھ بجانا اس کی بندگی کا ایک ترانہ ہے۔ مسجد کا محراب، گرجا گھر کی گھڈیال، تسبیح، مالا اور عیسیٰ کی سولی سب میں سچائی کی مثال ہیں۔ یہ اسی خدا کی عبادت کی یادگار ہیں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.