چنداں برو ایں رہ کہ دوئی بر خیزد
گر نیست دوئی ز رہروی بر خیزد
تو او نہ شوی ولیک گر جہد کنی
جائے برسی کز تو توئی برخیزد
خدا کی تلاش میں، اسے پانے کی خواہش میں، اتنا آگے مت بڑھ جا کہ خدا اور بندے کے بیچ کا فرق ہی جاتا رہے۔ اگر یہ فرق ہی نہیں رہےگا تو پھر اس کے حاصل کرنے کے لئے آگے کس طرح بڑھا جائے گا۔ تم خود کبھی وہ (خدا) نہیں ہو سکتے لیکن بندگی اور ذکر و ازکار سے اس مرتبے تک پہنچ سکتے ہو کہ تمہارا غرور اور گھمنڈ تجھ سے الگ ہو جاوے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.