چوں آمدنم بمن نہ بد روز نخست
ویں رفتن بے مراد عظمیست درست
برخیز و میاں بہ بند اے ساقی چست
کہ اندوہ جہاں بہ مے فرو خواہم شست
پہلے دن تو میں تو خود اپنی حقیقت کو پہچان نہ سکا تھا، اور اس دنیا سے جس میں کسی کی آرزوئیں اور خواہشیں کبھی مکمل نہیں ہوتیں، چلے جانا ہی بہتر ہے۔ لہذا او ساقی! اٹھو، اور شراب کا جام تیار کر۔ اس دنیا کی فکر اور دکھ کا خاتمہ میں اسی شراب کی مستی سے کرنا چاہتا ہوں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.